the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


فرانس میں نارمندی علاقہ کے ایک کلب میں دیر رات آگ لگ گئی، جس میں کم از کم 13 نوجوانوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے، جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
اس کلب میں حادثے کے وقت سالگرہ کی



پارٹی چل رہی تھی۔
فرانس کے وزیر داخلہ برنارڈ سیجنیو نے آج بیان جاری کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رويان میں 44 ایونیو جیک میں واقع 'L' کیوبا لیبر ' کلب میں ہوئے اس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے ہيں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.